آیت اور عالیار کی بڑھتی قربت ❤️ | عالیار کو آیت سے محبت ہو گئی؟ | Episode 2 | Urdu Novel
SF writes
0:00 / 0:00
آیت اور عالیار کی بڑھتی قربت ❤️ | عالیار کو آیت سے محبت ہو گئی؟ | Episode 2 | Urdu Novel
25 просмотров · 4 недели назад
SF writes
15 подписчиков
25 просмотров · 4 недели назад
آیت کی زندگی میں آنے والا یہ نیا موڑ اسے عالیار کے اور بھی قریب لے آتا ہے۔
دونوں کی باتیں، دوستی اور ایک دوسرے کے ساتھ بڑھتی ہوئی بے تکلفی اب ایک نئے رشتے کی طرف اشارہ کر رہی ہے۔
عالیار، جو سب کے لیے ایک مغرور اور سخت مزاج شخص تھا، آیت کے لیے بالکل بدل جاتا ہے۔ وہ آیت کی باتیں سنتا ہے، اس کا خیال رکھتا ہے اور آیت بھی جانے انجانے میں عالیار سے بہت زیادہ Attach ہو جاتی ہے۔ ❤️
لیکن دوسری طرف ابراراج کے ارادے کچھ اور ہیں…
اور جب عالیار کو اس کے غلط ارادوں کا پتا چلتا ہے تو وہ آیت کی حفاظت کے لیے اکیڈمی میں ہی رہنے لگتا ہے۔
کیا عالیار واقعی آیت سے محبت کرنے لگا ہے؟
کیا آیت کو بھی اپنے دل کے جذبات کا احساس ہوگا؟
اور ابراراج کا اصل مقصد کیا ہے؟
دیکھیے Episode 2 اور جانیے آیت اور عالیار کی کہانی کا اگلا موڑ۔ ❤️
#AyatAurAliyar #Episode2 #UrduNovel #UrduStory #UrduNovels #LoveStory #UrduRomanticStory #Aliyar #Ayat #UrduKahani #NovelStory #PakistaniNovel #RomanticNovel #UrduDastan #storytime