Перейти к содержимому

What is Private Complaint in Pakistan? استغاثہ کیا ہے؟

Basic Pakistani Laws in Urdu

0:00 / 0:00

What is Private Complaint in Pakistan? استغاثہ کیا ہے؟

15 781 просмотр · 7 лет назад
Basic Pakistani Laws in Urdu
82,6 тыс. подписчиков
15 781 просмотр · 7 лет назад
DISCLAIMER: I am a lawyer but not necessarily your lawyer unless you've signed a retainer agreement with our legal firm. Today's video is for informational purposes only should not be considered legal advice — You can visit the link below for your legal matters and to hire legal services.   / basicpakistanilaws   http://basicpakistanilaws.blogspot.com/ Dear viewers, In this video, I will explain the private complaint in simple and short words. استغاثہ(پرائیویٹ کمپلینٹ) کیا ہوتا ہے؟ ناظرین آج میں نے جس موضوع کا انتخاب کیا ہے وہ ہے تو بہت وسیع و عریض مگر میں کوشش کرونگا کہ مختصر الفاظ میں خاص کر اُن افراد کے لئے سمجھنے میں آسانی ہو جن کا تعلق شعبہ قانون سے نہیں ہے۔ ناظرین جرائم کی دو اقسام ہوتی ہیں (1) قابلِ دست اندازی پولیس جس میں پولیس افسر بلا وارنٹ ملزم کو گرفتا ر کرسکتا ہے (2)ناقابلِ دست اندازی پولیس۔ایسا جرم جس میں پولیس افسر بلا وارنٹ ملزم کو گرفتا ر نہیں کرسکتا ایسے جرائم میں استغاثہ ہی دائر کیاجاتاہے۔ ناظرین اگر پولیس شکائت کنندہ کی درخواست پر زیرِ دفعہ 154 ض ف ملزم یا ملزمان کے خلاف ایف۔آئی۔آر درج کرنے میں حیل و حجت سے کام لیتی ہے یا پرچہ درج کرنے سے انکار کرتی ہے یا درخواست میں اپنی مرضی رد و بدل کرتی ہے تو شکائت کنندہ کو قانون اختیار دیتا ہے کہ وہ دفعہ 200 ضابطہ فوجداری کے تحت ملزم یا ملزمان کے خلاف استغاثہ دائر کردے۔ ناظرین قانون بنانے کا مقصد ہر فرد کو انصاف فراہم کرنا ہے لیکن ہمارے معاشرے میں یہ بات عام طور پر دیکھی جاتی ہے کہ انصاف لینا آسان نہیں ہے۔ یہاں تک کہ جب کوئی ظلم و زیادتی کے بعد پولیس اسٹیشن جاتا ہے تو مظلوم کی ایف۔آئی ۔آر تک ہی نہیں کاٹی جاتی اور ایسی صورت میں 22 اے اور 22 بی کی عدالت میں رٹ کرنا پڑتی ہے۔ استغاثہ دائر کرنے کا حق بھی مظلوم کو اسی لئے دیا گیا ہے کہ وہ پولیس اسٹیشن میں اپنی شنوائی نہ ہونے کے بعد مجسٹریٹ کے سامنے ڈئریکٹ استغاثہ فائل کر سکتا ہے۔ ناظرین یہاں پر ایک بات نوٹ کرلیں کہ استغاثہ عدالت میں دائر کرنے اور اس کے ممکنہ مراحل کو سمجھنے کے لئے ضابطہ فوجداری کے مندرجہ ذیل سیکشن بھی پڑھ لیں۔ 201،202،203،204 private complaint,private complaint under section 200 crpc,private complaint in court,private criminal complaint,private complaint procedure,private complaint against police,what is private complaint,private complaint format,how to file private complaint,what is private complaint in crpc,private complaint under crpc pakistan,private complaint and fir,complaint,what is private complaint in pakistan,filing private complaint under sec 200 crpc What is Private Complaint in Pakistan? استغاثہ کیا ہے؟ #Basic_Pakistani_Laws_in_Urdu #Private_Complaint