Перейти к содержимому

ماہانہ مسابقہ الشیخ سلطان عباسی میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے ہونہار طالبِ علم

Dar-UL-Uloom.Abbasiya

0:00 / 0:00

ماہانہ مسابقہ الشیخ سلطان عباسی میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے ہونہار طالبِ علم

178 просмотров · 7 дней назад
Dar-UL-Uloom.Abbasiya
163 подписчика
178 просмотров · 7 дней назад
🏆 *مسابقہ الشیخ سلطان عباسی | دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے ہونہار طالبِ علم* الحمدللہ! دارالعلوم عبّاسیہ کے ماہانہ مسابقہ الشیخ سلطان عباسی میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے ہونہار طالبِ علم کی یہ کامیابی قرآنِ کریم سے محبت، محنت اور مسلسل جدوجہد کی خوبصورت مثال ہے۔ اللہ تعالیٰ اس طالبِ علم کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے، قرآنِ کریم کو اس کے سینے کی روشنی بنائے اور اسے دینِ اسلام کا مخلص خادم بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲 📍 *دارالعلوم عبّاسیہ — کوٹ نجیب اللہ، ہری پور* #DarulUloomAbbasia #MusabiqaAlSheikhSultanAbbasi #QuranCompetition #HifzUlQuran #IslamicEducation