Перейти к содержимому

چچو انکل عبدالغفور کی دلچسپ باتیں 😂 فیصل آباد روڈ کا ایسا انٹرویو پہلے کبھی نہیں دیکھا! 🔥

Saeed Foodie

0:00 / 0:00

چچو انکل عبدالغفور کی دلچسپ باتیں 😂 فیصل آباد روڈ کا ایسا انٹرویو پہلے کبھی نہیں دیکھا! 🔥

16 просмотров · 8 ч назад
Saeed Foodie
252 подписчика
16 просмотров · 8 ч назад
آج آپ کے بھائی سعید فوڈی کی ملاقات ہوئی مشہور ٹک ٹاکر چچو انکل عبدالغفور سے، جہاں فیصل آباد روڈ کے حوالے سے ایک زبردست اور دلچسپ انٹرویو کیا۔ ❤️ انکل عبدالغفور کی فنی باتیں، مزاحیہ انداز اور دلچسپ گفتگو سن کر آپ بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائیں گے۔ 😂 تو دوستو! ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں، انجوائے کریں اور کمنٹ میں بتائیں کہ آپ کو انکل عبدالغفور کی کون سی بات سب سے زیادہ پسند آئی۔ ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور چینل Saeed Foody کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔ ❤️ آپ کی محبت ہی ہماری پہچان ہے! #SaeedFoody #AbdulGhafoor #ChachuUncle #FaisalabadRoad #FunnyInterview #PakistaniTikTok #FunnyVideo #ViralInterview #PakistanVlog #saeedfoodie #cookingvlog #pakistanifood #desifood #foodlovers #vipvlog #dailyvlog #foodvlog #cheflife #urduvlog