Shukriya / Masihi Geet , Gospel Song New
Nadeem Suba
0:00 / 0:00
Shukriya / Masihi Geet , Gospel Song New
2 795 просмотров · 3 года назад
Nadeem Suba
762 подписчика
2 795 просмотров · 3 года назад
Shukriya
Lyrics & Composition - Ps.Nadeem Suba
Music - Brain Khawar
Mixing - Brain Studio
Photography - Aleazer Yousaf
تیری شکرگزاری کروں میرے خداوند خدا
تیری مہما تُو کرتے رہوں جتنا بھی مجھ کو دیا
شُکریہ شُکریہ شُکریہ اے خدا
1
میَں کہاں اس قابل تھا جوبھی میرے پاس ہے
دے دیئے انمول خزانے جسے اپنا داس ہے
2
میری امیدوں کا محور بھرتا میری آس ہے
جاں لوٹا کے اپنا بنایا مجھ سے رشتہ خاص ہے
3
عظمتیں اور برکتیں مجھ پے تیری بے بہا
بے نیازی سے بخشا ہے دیکھی نہ میری خطا
4
چُن کے مجھ کو الگ کیا ہے ایسا تُو کریم ہے
ہر قدم پے پایا تجھ کو ایسا تُو ندیم ہے
شاعری و طرز ندیم صوبہ