Rescue 1122 CTS Past Papers Psychometric Test Part 3 | EMT, FDR & Driver Exam Guide
Akmal Survival Skills & Rescue Training
0:00 / 0:00
Rescue 1122 CTS Past Papers Psychometric Test Part 3 | EMT, FDR & Driver Exam Guide
428 просмотров · 2 мес. назад
Akmal Survival Skills & Rescue Training
2,05 тыс. подписчиков
428 просмотров · 2 мес. назад
ریسکیو 1122 کے CTS پاسٹ پیپرز پر مبنی ورڈ ایسوسی ایشن اور سائیکومیٹرک ٹیسٹ کی سیریز کا تیسرا حصہ پیش خدمت ہے! اس ویڈیو کے ساتھ ہمارے 150 انتہائی اہم اور ریپیٹڈ الفاظ اور ان کے مثبت معنی مکمل ہو جاتے ہیں۔ یہ تمام سوالات ای ایم ٹی، ایف ڈی آر اور ریسکیو ڈرائیورز کے لیے CTS کے امتحانات سے لیے گئے ہیں۔ اگر آپ نے ہمارے چینل کی یہ سیریز اور ای ایم ٹی پریپریشن کی ویڈیوز دیکھ لیں، تو آپ کا سائیکو ٹیسٹ کبھی فیل نہیں ہوگا۔ ویڈیو کو لائک اور دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولیں۔
#Rescue1122 #CTSPastPapers #PsychometricPass #EMTExam #Rescue1122Series #DriverTestPreparation