Перейти к содержимому

ڈور ٹو ڈور (DTD) ویسٹ کلیکشن، نالوں اور ڈرینز کی ڈی سلٹنگ، سڑکوں، بازاروں اور گلی محلوں کی صفائی

Suthra Punjab Agency Toba Tek Singh

0:00 / 0:00

ڈور ٹو ڈور (DTD) ویسٹ کلیکشن، نالوں اور ڈرینز کی ڈی سلٹنگ، سڑکوں، بازاروں اور گلی محلوں کی صفائی

63 просмотра · 2 недели назад
Suthra Punjab Agency Toba Tek Singh
31 подписчик
63 просмотра · 2 недели назад
وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن "ستھرا پنجاب" کے تحت ستھرا پنجاب ایجنسی، تحصیل ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ورکرز تحصیل بھر میں صفائی کے جامع اور مؤثر اقدامات تسلسل کے ساتھ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ روزانہ کی بنیاد پر ڈور ٹو ڈور (DTD) ویسٹ کلیکشن، نالوں اور ڈرینز کی ڈی سلٹنگ، سڑکوں، بازاروں اور گلی محلوں کی صفائی سمیت دیگر صفائی امور باقاعدگی سے انجام دیے جا رہے ہیں۔ ان اقدامات کا مقصد شہریوں کو صاف، صحت مند اور خوشگوار ماحول فراہم کرنا اور تحصیل ٹوبہ ٹیک سنگھ کو مزید صاف، سرسبز اور خوبصورت بنانا ہے۔ ستھرا پنجاب ایجنسی عوام سے بھی اپیل کرتی ہے کہ صفائی برقرار رکھنے میں اپنا بھرپور تعاون کریں، کوڑا کرکٹ مقررہ مقامات پر ڈالیں اور اپنے اردگرد کے ماحول کو صاف رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ #suthrapunjabprogram #suthrapunjab #CleanPunjab #Fwmc #zerowaste #ZeroWastePunjab