Перейти к содержимому

4 Days Hike in Siran Valley and Kaghan Valley | Siran Valley to Kaghan Valley Trek via MKM Pass

EMH Explorer

0:00 / 0:00

4 Days Hike in Siran Valley and Kaghan Valley | Siran Valley to Kaghan Valley Trek via MKM Pass

1 167 просмотров · 1 г. назад
EMH Explorer
2,74 тыс. подписчиков
1 167 просмотров · 1 г. назад
Highlights of our trekking expedition from Jacha (Siran Valley) to Sharan Camping Pods (Kaghan Valley). وادی سرن کی اصل خوبصورتی یہاں کے سر سبز و شاداب پہاڑ ہیں۔ان پہاڑوں کے بیچ سرن نالا اس خوبصورتی میں اضافے کا مزید سبب بن رہا ہے۔ ان پہاڑوں پہ موجود خوبصورت سیٹلمنٹس اور گرد و نواں میں موجود خوبصورت چراگاہیں اس وادی کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیتی ہیں۔ وادی سرن کی برف پوش چوٹیاں موسی کا مصلی، چرکو اور کھنڈا کاغان و الائی کے بارڈر پر موجود ہیں۔ ان چوٹیوں پہ پہنچ کر نہ صرف گرد و نواں کی وادیوں کا نظارہ کیا جا سکتا ہے، بلکہ ان چوٹیوں سے پاس کرتے ہوئے ان علاقوں میں پہنچا جا سکتا ہے۔ وادی سرن کے قریب شاران کی خوبصورتی یہاں کے گھنے جنگلات اور بلندی پر موجود وسیع و عریض میدان ہیں۔ اس ٹور کی اصل خوبصورتی وادی سرن سے ہوتے ہوئے براستہ موسی کا مصلی شاران کیمپنگ پوڈز پہنچنا ہے۔ ندی بنگلہ و ناگا والی سائیڈ سے لوگ یہ ٹریک کرتے رہتے ہیں۔ لیکن کوہ موسی کا مصلہ سے ہوتے ہوئے شاران کے گھنے جنگلات کو ایکسپلور کرنا اس سے بھی زیادہ دلکش و حسین ہے۔ اس ٹور کا مقصد دنیا کو اس حسین و پر شکوہ راستے سے متعارف کروانا ہے۔