MDCAT 2025 میں Relative Markingکیسے ہوں گے؟ !| فائدہ کس کو اور نقصان کس کو؟ | Dr Riaz Kharwala
Dr Riaz Kharwala
0:00 / 0:00
MDCAT 2025 میں Relative Markingکیسے ہوں گے؟ !| فائدہ کس کو اور نقصان کس کو؟ | Dr Riaz Kharwala
3 095 просмотров · 11 мес. назад
Dr Riaz Kharwala
2,11 тыс. подписчиков
3 095 просмотров · 11 мес. назад
MDCAT 2025 میں Relative Marking System متعارف کرایا جا رہا ہے — مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ اس سے کس کا فائدہ ہوگا اور کس کا نقصان؟ 🤔
اس ویڈیو میں ڈاکٹر ریاض احمد ملک تفصیل سے بتا رہے ہیں:
• Relative Marks کیا ہوتے ہیں؟
• UHS یا PMDC انہیں کیوں لا رہے ہیں؟
• ریپیٹرز اور نئے طلبہ پر اس کا اثر؟
• میرٹ لسٹ پر کیا تبدیلی آئے گی؟
• MDCAT 2025 کے نتائج پر اس فیصلے کا اثر؟
📍 یہ ویڈیو MDCAT کے ہر امیدوار کے لیے انتہائی اہم ہے!
پورے حقائق جاننے کے لیے ویڈیو آخر تک دیکھیں۔
Presented by:
ڈاکٹر ریاض احمد ملک
(MBBS, FCPS Child Specialist) #MDCAT2025 #RelativeMarks #UHS #PMDC #MDCATNews #DoctorRiazMalik #MDCATUpdate #MedicalEntryTest #MDCATMerit #MDCATPolicy