Перейти к содержимому

حضرت امیر معاویہؓ پر اعتراضات کا علمی جواب | احتسابِ ناصبیت | عقائد اہل سنت والجماعت

Mufti Faheem Noor Awan Official

0:00 / 0:00

حضرت امیر معاویہؓ پر اعتراضات کا علمی جواب | احتسابِ ناصبیت | عقائد اہل سنت والجماعت

171 просмотр · 11 дней назад
Mufti Faheem Noor Awan Official
44 подписчика
171 просмотр · 11 дней назад
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ جلیل القدر صحابیِ رسول ﷺ ہیں۔ اس ویڈیو میں حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے کیے جانے والے بعض اعتراضات کا قرآن و سنت، مستند تاریخی روایات اور اہلِ سنت والجماعت کے اصولوں کی روشنی میں علمی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ اس گفتگو کا مقصد کسی فرد یا طبقے کی تضحیک نہیں، بلکہ تاریخی واقعات اور صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کے بارے میں پیدا کیے جانے والے شبہات کا علمی اور مدلل انداز میں جائزہ لینا ہے۔ 📌 موضوع: حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر اعتراضات 📚 سلسلہ: عقائد اہل سنت والجماعت 🎙️ بیان: حضرت مولانا مفتی فہیم نور اعوان، مناظر اسلام، خطیب اہلسنت اگر ویڈیو مفید لگے تو اسے دوسروں تک ضرور پہنچائیں اور چینل کو سبسکرائب کریں۔