Перейти к содержимому

مریم نواز کے 1200W سولر سسٹم میں یہ بڑی غلطیاں! 😱 | مکمل لوڈ ٹیسٹ، سیٹنگز اور حقیقت

AQ Electric

0:00 / 0:00

مریم نواز کے 1200W سولر سسٹم میں یہ بڑی غلطیاں! 😱 | مکمل لوڈ ٹیسٹ، سیٹنگز اور حقیقت

2 202 просмотра · 1 мес. назад
AQ Electric
5,17 тыс. подписчиков
2 202 просмотра · 1 мес. назад
کیا مریم نواز کی سولر اسکیم کے تحت لگایا گیا 1200W سولر سسٹم واقعی صحیح طریقے سے انسٹال کیا گیا تھا؟ اس ویڈیو میں میں ایک حقیقی انسٹالیشن کا مکمل جائزہ لیتا ہوں، جہاں سائے میں لگے سولر پینلز، کٹے ہوئے MC4 کنیکٹر، غلط ارتھنگ، DP باکس کی وائرنگ، انورٹر کی سیٹنگز، لوڈ ٹیسٹ، Self Consumption اور استری چلا کر عملی ٹیسٹ دکھایا گیا ہے۔ ⏱️ ویڈیو Chapters 00:00 تعارف | مریم نواز کا 1200W سولر سسٹم 01:00 سولر پینلز کی غلط انسٹالیشن (سائے میں پینل، MC4 کنیکٹر کاٹ دیے) 01:38 DP Box اور ارتھنگ کی حقیقت 02:38 نیا DP Box اور مکمل سیفٹی وائرنگ 03:50 1200W انورٹر کا مکمل لوڈ ٹیسٹ + ڈیٹا شیٹ 07:35 Self Consumption Test 08:11 انورٹر اسکرین سے لوڈ چیک 08:34 استری (Iron) چلا کر عملی ٹیسٹ 09:55 ضروری انورٹر سیٹنگز 10:25 WhatsApp Group، Subscribe اور اختتام اگر ویڈیو معلوماتی لگے تو Like 👍، Share 📤 اور AQ Electric کو Subscribe 🔔 ضرور کریں تاکہ آپ کو سولر سے متعلق نئی ویڈیوز سب سے پہلے مل سکیں۔ 📲 Contact & Updates 📌 YouTube Channel    / @aq-electric   📌 WhatsApp Channel https://whatsapp.com/channel/0029VbBi... 📌 WhatsApp Group https://chat.whatsapp.com/HkqCLoDNdRp... 📞 Direct Contact 0305-3668283 #MaryamNawazSolar #1200WSolar #SolarSystem #SolarPakistan #AQElectric #SolarPanel #HybridInverter #SolarSafety #MC4 #PunjabSolarScheme