Chatpate Aloo Ke Parathay 😋 | Crispy & Spicy parthay,Creamy Vermicelli Dessert 😍 | بچوں کے لیے
Cooking By Asma
0:00 / 0:00
Chatpate Aloo Ke Parathay 😋 | Crispy & Spicy parthay,Creamy Vermicelli Dessert 😍 | بچوں کے لیے
206 просмотров · 4 дня назад
Cooking By Asma
21 подписчик
206 просмотров · 4 дня назад
بنائیں مزیدار اور چٹ پٹے آلو کے پراٹھے، جو ناشتے اور بچوں کے لنچ باکس کے لیے بہترین ہیں۔ 😍
مزیدار آلو کی فلنگ، خوشبودار مصالحے اور خستہ پراٹھے — سب کچھ آسان طریقے سے!
یہ آسان recipe beginners بھی گھر پر بنا سکتے ہیں۔
ویڈیو پسند آئے تو Like, Share اور میرے چینل کو Subscribe ضرورkaren, آج بنائیں بچوں کے لیے مزیدار، نرم اور کریمی سویاں، جنہیں چاکلیٹ سیرپ سے خوبصورت انداز میں سجایا گیا ہے۔ 🍫
یہ میٹھی ڈش گھر میں آسانی سے تیار کریں اور بچوں کو ایک مزیدار ٹریٹ دیں۔
اگر آپ کو آسان اور مزیدار recipes پسند ہیں تو ویڈیو کو Like کریں، Share کریں اور Cooking by Asma کو Subscribe کرنا نہ بھولیں۔ ❤️
#AlooParatha #PotatoParatha #BreakfastRecipe #EasyRecipes #CookingByAsma
#CreamyVermicelli #SweetRecipe #VermicelliDessert #EasyDessert #CookingByAsma