تلاوت کی دنیا میں ابھرتی ہوئی نوجوان شخصیت | Amazing Quran Recitation | آواز میں جادوکہ دل ٹھرجائے!
صدائے اہلِ سُنّت | Sada-e-Ahl-e-Sunnat
0:00 / 0:00
تلاوت کی دنیا میں ابھرتی ہوئی نوجوان شخصیت | Amazing Quran Recitation | آواز میں جادوکہ دل ٹھرجائے!
2 628 просмотров · 3 нед. назад
صدائے اہلِ سُنّت | Sada-e-Ahl-e-Sunnat
104 подписчика
2 628 просмотров · 3 нед. назад
#تلاوت_قرآن #تلاوت #قرآن_پاک #قرآن_کریم #خوبصورت_تلاوت #دلنشین_تلاوت #Quran #QuranRecitation #BeautifulRecitation #QuranTilawat #Tilawat #HolyQuran #IslamicVideo #IslamicReminder #qari
تلاوتِ قرآنِ پاک ایک ایسی نعمت ہے جو دلوں کو سکون عطا کرتی اور روح کو تازگی بخشتی ہے۔ ❤️
پیشِ خدمت ہے ایک نوجوان اور ابھرتی ہوئی شخصیت کی نہایت خوبصورت اور دلنشین تلاوتِ کلامِ پاک، جس کی پُرسوز اور دل کو چھو لینے والی آواز سننے والے کو اپنی طرف متوجہ کر لیتی ہے۔
اگر آپ کو خوبصورت اور روح پرور تلاوتِ قرآن پسند ہے تو ویڈیو کو ضرور مکمل سنیں، لائک کریں، اپنے دوستوں اور اہلِ خانہ کے ساتھ شیئر کریں اور مزید ایسی اسلامی ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ پاک پڑھنے، سننے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
#تلاوت_قرآن #قرآن_پاک #BeautifulRecitation #QuranRecitation #Tilawat #Quran