لگژری جیکارڈ کانی شال ڈیزائن | Latest Jacquard Shawl Collection
Noreen& bareera life style volg
0:00 / 0:00
لگژری جیکارڈ کانی شال ڈیزائن | Latest Jacquard Shawl Collection
118 просмотров · 5 дн. назад
Noreen& bareera life style volg
652 подписчика
118 просмотров · 5 дн. назад
السلام علیکم میری پیاری بہنو!
آج کی ویڈیو میں میں نے آپ کے ساتھ جیکارڈ کانی شال کی بالکل نئی اور لگژری کلیکشن شیئر کی ہے۔
یہ پیور سافٹ وول پر جیکارڈ اور کانی ورک میں بنی ہوئی ہے، بہت ہی گرم، نرم اور ہلکی ہے۔ اس کا سٹائل بہت ہی لگژری اور شاہی ہے، شادی بیاہ اور روزمرہ استعمال دونوں کے لیے بہترین ہے۔
✨ خصوصیات:
• سافٹ جیکارڈ وول
• اصلی کانی ورک ڈیزائن
• بڑی چادر - سائز 2.5 میٹر
کلر اور بر کی گارنٹی
سٹاک بہت ہی لمیٹڈ ہے، آرڈر کے لیے ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
03088526126
ویڈیو پسند آئے تو لائک اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔
#JacquardKaniShawl #KaniShawl #JacquardShawl #WoolShawl #WinterCollection #ShawlCollection #KashmiriShawl