Перейти к содержимому

كیا چھ کلمے یاد ہے ؟ | ?Kia 6 kalmy yad hain

Jawab us Sawal

0:00 / 0:00

كیا چھ کلمے یاد ہے ؟ | ?Kia 6 kalmy yad hain

7 просмотров · 7 часов назад
Jawab us Sawal
88 подписчиков
7 просмотров · 7 часов назад
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته "میرا جواب اس سوال کے نام یوٹیوب چینل میں آپ کو پشتو زبان میں قرآن و سنت کی روشنی میں دینی مسائل، نماز کے احکام، وضو، روزہ، زکوٰۃ، حج، عقیدہ، اذکار، دعائیں اور روزمرہ زندگی سے متعلق اسلامی رہنمائی فراہم کی جاتی ہے۔ ہمارا مقصد مستند علماء کی رہنمائی اور قرآن و حدیث کی روشنی میں صحیح اسلامی تعلیمات کو آسان انداز میں ہر مسلمان تک پہنچانا ہے۔ اگر آپ دینِ اسلام کو سمجھنا چاہتے ہیں اور اپنے دینی علم میں اضافہ کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے چینل کو *Subscribe* کریں، ویڈیوز کو *Like* کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ *Share* کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ فائدہ حاصل کر سکیں۔ جزاکم اللہ خیراً *#PashtoIslamic #DeeniMasail #Namaz #Quran #Hadith #IslamicKnowledge #PashtoBayan**