APS Peshawar Attack: Families Reflect on 10 Years of Grief and Loss - BBC URDU
BBC News اردو
0:00 / 0:00
APS Peshawar Attack: Families Reflect on 10 Years of Grief and Loss - BBC URDU
64 525 просмотров · 1 г. назад
BBC News اردو
3,83 млн подписчиков
64 525 просмотров · 1 г. назад
’بچوں کا غم نہیں چھوڑتا‘
پشاور کے آرمی پبلک سکول (اے پی ایس) میں 16 دسمبر 2014 کو حملہ آوروں نے گھس کر 144 بچوں کو قتل کیا۔ ہلاک ہونے والے طلبہ کے دوست 10 سال بعد آج بھی ’اپنے دوست کی فیملی کو اپنی فیملی‘ سمجھتے ہیں۔ ہمارے رپورٹر عزیزاللہ خان نے چند خاندانوں سے بات کی جنھوں نے اس سانحے میں اپنے کسی پیارے کو کھویا۔
فلمنگ اور ایڈیٹنگ: بلال احمد
#Peshawar #APS #ArmyPublicSchool #schoolchidren #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR