Перейти к содержимому

ھدایۃ النحو درس نمبر 4

Qasim Rahi

0:00 / 0:00

ھدایۃ النحو درس نمبر 4

3 648 просмотров · 5 лет назад
Qasim Rahi
3,64 тыс. подписчиков
3 648 просмотров · 5 лет назад
#hidayatnahw #elmnahw #Qasim rahi یہ دروس ھدایۃ النحو کے ہیں جو کہ حضرت مولانا محمد ادریس صاحب دیروي مد ظلہ العالی نے تیار کیے ہیں اور whatsapp پر مختلف گروپس بنا دیئے گئے ہیں جس میں وہ شیئر کرتے رہتے ہیں ۔ ۔ ۔اور مولانا ادریس صاحب کے خواہش پر میں نے ان دروس کے ساتھ ھدایۃ النحو کا عربی متن جوڑ دیا ہے تاکہ طلباء کرام کو سمجھنے میں زیادہ آسانی ہو ۔اور ایک نقشہ ذہن میں رہے ۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں دین کی صحیح سمجھ عطا فرمائے اور علم دین سیکھنا اور دین پر چلنا ہمارے لیے آسان فرمائے ۔ ۔ آمین چند ایک گزارشات 1۔ ان دروس سے پہلے میں نے مولانا ادریس صاحب کے علم النحو کے دروس بھی شروع کیے ہوئے ہیں اگر آپ میں کوئی بلکل ابتدائی طالب علم ہیں تو وہ اُن دروس کو بھی ساتھ ساتھ سننا شروع کر لیں۔ 2۔ ایک دن میں ایک سے زیادہ درس نا سنیں ۔ ۔ اس سے آپ لوگوں کو زیادہ فائدہ نہیں ہوگا۔ 3۔ ایک ہی درس سنیں لیکن پورا سنیں کہی ایسا نہ ہو کہ آپ جس جگہ پر درس کو سکپ کر دیتے ہو یا درمیان میں کوئی درس چھوڑ دیتے ہو اور اسی جگہ پر کوئی اہم قاعدہ آپ سے رہ جائے۔ 4۔ مجھے اپنے دعاؤں میں یاد رکھیں ۔اور ان دروس کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے بھی اپنی دعا میں یاد رکھا کریں ۔ ۔ 5۔ کوئی بھی سوال ہو یا کسی قسم کی رائے دینی ہو تو ویڈیو کے کمینٹ سیکشن میں یا مولانا صاحب سے whatsapp نمبر پر پوچھ سکتے ہیں۔ 6۔ اگر آپکو یہ دروس whatsapp پر آڈیو میں چاہیے ہو یا whatsapp گروپ میں ایڈ ہونا چاہتے ہیں تو مولانا ادریس صاحب کے ساتھ whatsapp پر رابطہ کریں۔ +92 348 9036230 Hidayat nahw, ھدایۃ النحو