||پیر سید نعمان صدیق شاہ گیلانی صاحب|| |محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ڈھوک شریں دلہہ|
Chishti Media Chakwal
0:00 / 0:00
||پیر سید نعمان صدیق شاہ گیلانی صاحب|| |محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ڈھوک شریں دلہہ|
3 150 просмотров · 3 года назад
Chishti Media Chakwal
1,22 тыс. подписчиков
3 150 просмотров · 3 года назад
محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ڈھوک شریں دلہہ ضلع چکوال خصوصی خطاب قبلہ استاذی المکرم پیر سید نعمان صدیق شاہ گیلانی صاحب اسلام آباد
عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اسلام کی تیسری عید نہیں بلکہ دنیاے اسلام کی 'پہلی عید' ہے۔ اگر یہ عید نہ ہوتی تو عیدالفطر اور عید الاضحیٰ کا تصور بھی نہیں ہوتا اور نہ ہی عید منانے والے ہوتے۔
وہ ﷺ جو نہ تھے تو کچھ نہ تھا وہ ﷺ جو نہ ہوں تو کچھ نہ ہو
جان ہیں وہ ﷺ جہان کی جان ہے تو جہان ہے
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد وبارک وسلم ♥️
اللہ نے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے ذکر کو
یوں بلند فرمایا کہ آج بھی مومن آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نام. پر جانیں وارنے کو سعادت سمجھتے ہیں
اور تا صبحِ قیامت ایمان والوں کا یہی طریق رہے گا
صل علی محمد
صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم