Перейти к содержимому

Give Me 7 Minutes & I’ll Change How You See Death.

Muneeb Naqvi

0:00 / 0:00

Give Me 7 Minutes & I’ll Change How You See Death.

118 просмотров · 2 недели назад
Muneeb Naqvi
139 подписчиков
118 просмотров · 2 недели назад
موت سے ہر انسان کو خوف آتا ہے، لیکن کیا ہم نے کبھی سوچا ہے کہ ہمیں موت سے ڈر کیوں لگتا ہے؟ رسول اللہ ﷺ کے پاس ایک شخص آیا اور عرض کیا: «مَا لِي لَا أُحِبُّ الْمَوْتَ» “مجھے کیا ہوا ہے کہ میں موت کو پسند نہیں کرتا؟” اس مختصر مگر گہری روایت میں رسول اللہ ﷺ انسان کے موت کے خوف کی ایک بنیادی وجہ کی طرف متوجہ فرماتے ہیں۔ اس ویڈیو میں صرف 7 منٹ میں اسی روایت کو سمجھنے کی کوشش کریں گے کہ آخر انسان موت سے کیوں گھبراتا ہے، اور اپنے اس خوف کو کیسے درست زاویۂ نظر میں تبدیل کر سکتا ہے۔ اگر آپ کو یہ ویڈیو مفید لگے تو اسے دوسروں تک ضرور پہنچائیں۔ #موت #خوف_موت #اسلام #حدیث #رسول_اللہ #اہلبیت #شیعہ #اسلامی_ویڈیو #اسلامی_معلومات #Death #Islam #Hadith