Перейти к содержимому

سورۃ الاعراف آیات 110-111 | فرعون کے درباریوں کا مشورہ — درسِ قرآن

Dr. Aalia Bashir - Cancer Awareness & Health

0:00 / 0:00

سورۃ الاعراف آیات 110-111 | فرعون کے درباریوں کا مشورہ — درسِ قرآن

1 просмотр · 8 дн. назад
Dr. Aalia Bashir - Cancer Awareness & Health
25 подписчиков
1 просмотр · 8 дн. назад
سورۃ الاعراف آیات 110-111 | فرعون کے درباریوں کا مشورہ ترجمۂ کنز الایمان: آیت 110: تمہیں تمہارے ملک سے نکالا چاہتا ہے تو تمہارا کیا مشورہ ہے۔ آیت 111: بولے انہیں اور ان کے بھائی کو ٹھہرا اور شہروں میں لوگ جمع کرنے والے بھیج دے۔ سبق: معجزے دیکھ کر بھی فرعون کے درباریوں نے ایمان لانے کے بجائے موسیٰ کو ٹالنے اور جادوگر جمع کرنے کا مشورہ دیا — حق واضح ہو تو اسے ماننا چاہیے، ٹالنا نہیں۔ دعا گو غلام مرتضی بشیر مزید ویڈیوز:    / @draaliabashir      / @ghulammurtazabashirkitchen      / @cancerawarenessdgk   #DarsEQuran #SurahAlAraf #KanzulIman #QuranTafsir #IslamicVideo