Перейти к содержимому

محمد جہانگیر زرگر، طاہر محمود زرگر کے والد کی رسمِ قل کی دعائیہ تقریب مکہ مسجد میں منعقد ہوئی

ABN NEWS INTERNATIONAL

0:00 / 0:00

محمد جہانگیر زرگر، طاہر محمود زرگر کے والد کی رسمِ قل کی دعائیہ تقریب مکہ مسجد میں منعقد ہوئی

48 просмотров · 7 дней назад
ABN NEWS INTERNATIONAL
889 подписчиков
48 просмотров · 7 дней назад
برطانیہ سے راجہ محمد حنیف کی رپورٹ کے مطابق محمد جہانگیر زرگر، طاہر محمود زرگر کے والد اور خالد مالک و ساجد مالک کے سسر کی رسمِ قل کی دعائیہ تقریب مکہ مسجد میں منعقد ہوئی مکہ مسجد میں محمد جہانگیر زرگر اور طاہر محمود زرگر کے والد، جبکہ خالد مالک اور ساجد مالک کے سسر کی رسمِ قل کی دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں علامہ پیر سید منور حسین شاہ، سید تصور حسین شاہ، مرحوم کے عزیز و اقارب، رشتہ داروں، دوست احباب اور کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کے پہلے حصے میں قرآن خوانی کی گئی۔ تقریب کا آغاز علامہ غلام مجتبیٰ کیلانی کی تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جبکہ بارگاہِ رسالت ﷺ میں نذرانۂ عقیدت قاری سمندر خان نے پیش کیا۔ #abnnewsinternational #breakingnews #topnewstoday