Emotional Bayan on Shuhada-e-Karbala | Mufti Samar Abbas Attari | Part 1 | Muharram 2026
Saraiki Punjabi Naatin
0:00 / 0:00
Emotional Bayan on Shuhada-e-Karbala | Mufti Samar Abbas Attari | Part 1 | Muharram 2026
124 просмотра · 2 месяца назад
Saraiki Punjabi Naatin
457 подписчиков
124 просмотра · 2 месяца назад
بسم اللہ الرحمن الرحیم
جلسہ بسلسلہ شہدائے کربلا
حضرت علامہ مولانا مفتی ثمر عباس عطاری صاحب کا درد بھرا بیان۔
مقام: جامع مسجد عمر فاروق، بیٹ بوگھا شمالی، بہل، ضلع بھکر، پاکستان۔
اس ویڈیو میں حضرت علامہ مولانا مفتی ثمر عباس عطاری صاحب نے واقعۂ کربلا اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں پر ایمان افروز اور درد بھرا بیان فرمایا ہے۔
اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، شیئر کریں، اور مزید اسلامی بیانات، نعتیں اور تقاریر کے لیے ہمارے چینل Saraiki Punjabi Naatin کو Subscribe ضرور کریں۔
جزاکم اللہ خیراً
#ShuhadaKarbala #Muharram #IslamicBayan #MuftiSamarAbbasAttari #Karbala #IslamicSpeech #Islam #Bhakkar #Pakistan #SaraikiPunjabiNaatin