کسی درد مند کے کام آ ، کِسی ڈوُبتے کو اُچھال دےیہ نِگاہِ مست کی مستِیاں،کسی بدنصیب پے ڈال دے
Rana Basharat ALi Khan United Nations Observer
0:00 / 0:00
کسی درد مند کے کام آ ، کِسی ڈوُبتے کو اُچھال دےیہ نِگاہِ مست کی مستِیاں،کسی بدنصیب پے ڈال دے
16 127 просмотров · 4 года назад
Rana Basharat ALi Khan United Nations Observer
871 подписчик
16 127 просмотров · 4 года назад
کِسی درد مند کے کام آ ، کِسی ڈوُبتے کو اُچھال دے
یہ نِگاہِ مست کی مستِیاں،کسی بدنصیب پے ڈال دے
مُجھے مسجِدوں کی خبر نہیں ، مُجھے مندِروں کا پتہ نہیں
میری عاجزِی کو قبُول کر ____ مُجھے اور درد و ملال دے
مُجھے زِندگی کی طلَب نہیں،مُجھے سَوبرس کی حَوَس نہیں
میرے کالکوں کو مہُو کر _______ وہ فنا جو ہے لازوال دے
یہ مئے کشی کا غروُر ہے، یہ میرے دِل کا سُرور ہے
میرےمئےکدے کو دُوام دے، میرے ساقِیوں کوجمال دے
میں تیرےوِصال کا کیا کرُوں میری وَحشتوں کی یہ موٴت ہے
ہو تیراجُنوں مجھے پھر”عطا“ __ مجھےجَنتوں سے نِکال دے