Перейти к содержимому

Noorani Qaida Takhti Number 4 Harkat | نورانی قاعدہ تختی نمبر 4 #AaoQuranSeekhein #NooraniQaida

Aao Quran Seekhein

0:00 / 0:00

Noorani Qaida Takhti Number 4 Harkat | نورانی قاعدہ تختی نمبر 4 #AaoQuranSeekhein #NooraniQaida

14 просмотров · 7 дн. назад
Aao Quran Seekhein
76 подписчиков
14 просмотров · 7 дн. назад
السلام علیکم! ہمارے چینل "آؤ قرآن سیکھیں" میں خوش آمدید۔ آج کی اس ویڈیو میں ہم تجوید کے اصولوں کے ساتھ "نورانی قاعدہ تختی نمبر 4 حرکات (زبر، زیر، پیش)" پڑھنا سیکھیں گے۔ یہ ویڈیو بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے انتہائی آسان اور سادہ انداز میں تیار کی گئی ہے تاکہ آپ گھر بیٹھے درست مخارج کے ساتھ قرآن پاک سیکھ سکیں۔ اگر آپ یا آپ کے بچے گھر بیٹھے آن لائن قرآن پاک کی تعلیم (ناظرہ، تجوید، حفظ، یا مسنون دعائیں) حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو آج ہی ہم سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ 📞 رجسٹریشن کے لیے ابھی رابطہ کریں: واٹس ایپ نمبر: 00923170739498 آن لائن کلاسز برائے خواتین و بچوں کے لیے دستیاب ہیں۔ ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور صدقہ جاریہ کی نیت سے اس ویڈیو کو اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔ جزاک اللہ خیراً! #AaoQuranSeekhein #NooraniQaida #TakhtiNumber4 #LearnQuran #NoraniQaida #OnlineQuranAcademy #NooraniQaidaWithTajweed #Harkat