"Talaba se khitab" by Hazrat Moulana Shah Asad sb Jaunpuri db- Jamiah Haqqaniyah-Kathor 28-10-2026
attabligweb
0:00 / 0:00
"Talaba se khitab" by Hazrat Moulana Shah Asad sb Jaunpuri db- Jamiah Haqqaniyah-Kathor 28-10-2026
1 069 просмотров · 2 дн. назад
attabligweb
130 тыс. подписчиков
1 069 просмотров · 2 дн. назад
طلباء سے خطاب
حضرت مولانا شاہ اسعد صاحب جونپوری مد ظلہ
حضرت اقدس شاہ محمد اسعد صاحب جونپوری - دامت برکاتہم - کو بنیادی طور پر حضرت شیخ حافظ شاہ محمد اسید رحمانی صاحب، حضرت شیخ الحدیث مولانا مفتی غلام رسول صاحب بھاگپوری اور حضرت مفتی محمد نوید ظفر صاحب سے ان کے تمام سلاسل میں اجازت و خلافت حاصل ہے۔ ان حضراتِ ثلاثہ کے علاوہ بعض اور مشائخِ عظام سے بھی حضرت شاہ صاحب دامت برکاتہم کو اجازت و خلافت سے نوازا گیا ہے۔