Перейти к содержимому

How to File a Complaint Against Police | Punjab Police Complaint Cell 1787 Explained

Adnan Husnain Adv

0:00 / 0:00

How to File a Complaint Against Police | Punjab Police Complaint Cell 1787 Explained

239 просмотров · 2 месяца назад
Adnan Husnain Adv
1,74 тыс. подписчиков
239 просмотров · 2 месяца назад
کیا پنجاب پولیس آپ کی شکایت پر کارروائی نہیں کر رہی؟ اس ویڈیو میں ایڈووکیٹ محمد عدنان حسنین، ایڈووکیٹ ہائی کورٹ، پنجاب پولیس کے 1787 Complaint Cell کے بارے میں مکمل قانونی رہنمائی فراہم کر رہے ہیں۔ آپ جانیں گے کہ کن 6 اہم صورتوں میں 1787 پر شکایت درج کی جا سکتی ہے، جیسے: ✔️ FIR درج نہ ہونا ✔️ جھوٹی FIR ✔️ جانبدار تفتیش ✔️ Illegal Detention ✔️ غیر قانونی یا بے گناہ گرفتاری ✔️ پولیس کرپشن، رشوت یا بدتمیزی اس کے علاوہ آپ یہ بھی سیکھیں گے کہ Complaint کو مؤثر بنانے کے لیے کون سی معلومات اور ثبوت دینا ضروری ہیں تاکہ آپ کی شنوائی جلد ہو۔ ⚖️ یہ ویڈیو صرف قانونی آگاہی (Legal Awareness) کے لیے ہے، کسی مخصوص کیس کے لیے قانونی مشورہ نہیں۔ 📌 ویڈیو پسند آئے تو Like کریں، Share کریں اور مزید آسان قانونی رہنمائی کے لیے Channel کو Subscribe ضرور کریں #punjabpolice #1787 #policecomplaint #pakistanlaw #legalawareness #citizenrights #illegalarrest #falsefir #AdvocateAdnanHasnain #viral #fyp #punjab #pakistan