یادِ نبی کا گلشن مہکا مہکا لگاتا ہے (اردو قوالی) - نصرت فتح علی خان
World of Music
0:00 / 0:00
یادِ نبی کا گلشن مہکا مہکا لگاتا ہے (اردو قوالی) - نصرت فتح علی خان
8 543 просмотра · 3 г. назад
World of Music
970 подписчиков
8 543 просмотра · 3 г. назад
اردو قوالی
کونہیں کا مسجود ہے معبود ہے تو
ہر شے تیری شاہد ہے کے مسحود ہے تو
ہر ایک کے لیب پر تیری حمدوسنا
ہر سوز میں ہر ساز میں موجود ہے تو
الله کی ہم جلواگری دیکھ رہے ہے
یا حسنو جمال مدنی دیکھ رہے ہے
جس وقت پڑھو سللے الا الے محمّد
سمجھو کے رسول عربی دیکھ رہے ہے
ہر نفس عشق محمّد کا پیامی کر لو
زندگی مٹ کے محبّت میں دوامی کر لو
بادشاہی ہے اگردونو جہاں کی درکار
دوستوں او محمّد کی گلمی کر لو
نبی کی یاد ہے سرمایہ غم کے ماروں کا
یہی ٹوہ ایک وسیلہ ہے بسہاروں کا
یادِ نبی کا گلشن مہکا مہکا لگتا ہے
محفل میں موجود ہے آقا ایسا لگتا ہے
سللے الا پکاروں سرکار آ گئے ہے
اٹھو ے بسہروں سرکار آ گئے ہے
محبوب دوجہاں کی تعظیم لازمی ہے
جھک جو چند تاروں سرکار آ گئے ہے
با ادب سر کو جھکا لو میری سرکار اے
فرش آنکھوں کا بچھالو میری سرکار اے
دید احمد کے لئے آنسوں سے کر کے وضو
اپنی محفل کو سجالو میری سرکار اے
نامِ محمّد کتنا میٹھا میٹھا لگتا ہے
پیارے نبی کا ذکر بھی ہم کو پیرا لگتا ہے
لب پر نغمے سللے الا کے ہاتھوں میں کشکول
دیکھو تو سرکار کا مانگتا کیسا لگتا ہے
آنکھوں میں مزد کا کجلا سرتا ہے کیا تاج
کیسے کہوں کملیولیٰ ہم جیسا لگتا ہے
گوس قطب ابدال قلندر سب انکے موہتب
میرا ڈیٹا ہر د ڈیٹا ڈیٹا لگتا ہے
او سنیے اپنی نبی کو اپنے غم کی بات
انکے علاوہ کون نیازی اپنا لگتا ہے
[آواز : نصرت فتح علی خان
الفاظ : عبدالستار نیازی
موسیقی : فرخ علی خان اور نصرت فتح علی خان]
Check this out too and subscribe please: / @cr7_fxhub
The sole intent behind this posting is purely to share and propagate the beauty of the music. Whatsoever, there is no commercial intention involved. Copyrights, if any, solely belong to the respective owners.