Motorcycle Alloy Rims Price Drop 💥 سب سے سستے الوئے رم کہاں سے ملیں گے؟
Raza vlogs
0:00 / 0:00
Motorcycle Alloy Rims Price Drop 💥 سب سے سستے الوئے رم کہاں سے ملیں گے؟
2 365 просмотров · 3 месяца назад
Raza vlogs
42,2 тыс. подписчиков
2 365 просмотров · 3 месяца назад
السلام علیکم دوستو!
کیا آپ بھی اپنی موٹرسائیکل کے پرانے تاروں والے رم سے تنگ آ چکے ہیں؟ تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے! آج کی ویڈیو میں ہم آپ کو موٹرسائیکل مارکیٹ کا وزٹ کروائیں گے جہاں الوئے رم (Alloy Rims) کے ریٹس بری طرح گر چکے ہیں۔
اب تاروں والے رم سے جان چھڑوائیں اور اپنی بائیک کو دیں ایک شاندار اور ماڈرن لک! اس ویڈیو میں ہم نے مختلف ڈیزائنز، کوالٹی اور سب سے سستے ہول سیل ریٹس کور کیے ہیں۔ ویڈیو کو آخر تک لازمی دیکھیں تاکہ آپ کا نقصان نہ ہو۔
📍 Market Location & Contact:
[ khurram Traders ]
📞 Contact Number: [03214557196]
📌 Covered Topics in This Video:
Motorcycle Alloy Rims Market Price Update 2026
✅Cheapest Alloy Rims for CD 70 & CG 125
✅ Motorbike decoration parts wholesale market
✅ Taron wale rim vs Alloy rim price comparison
Don't forget to LIKE, SHARE, and SUBSCRIBE for more amazing automobile market updates!
#MotorcycleAlloyRim #AlloyRimPriceDrop #BikeModification #MotorcycleMarket #CheapAlloyRims #BikeDecoration #PakistanAutomobile