مکئی کی فصل ایک ماہ تین دن کی ہو گئی ہے۔ 🌽
Muhammad Umer
0:00 / 0:00
مکئی کی فصل ایک ماہ تین دن کی ہو گئی ہے۔ 🌽
80 просмотров · 5 дней назад
Muhammad Umer
14 подписчиков
80 просмотров · 5 дней назад
مکئی کی فصل ایک ماہ تین دن کی ہو گئی ہے۔ 🌽
اس ویڈیو میں ہم بات کریں گے کہ اس مرحلے کے بعد مکئی کا کھاد پلان اور سپرے کا پلان کیا رکھنا چاہیے۔ فصل کی بہتر بڑھوتری، صحت اور پیداوار کے لیے کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے، مکمل معلومات ویڈیو میں دیکھیں۔
ویڈیو پسند آئے تو لائک 👍، سبسکرائب 🔔 اور شیئر ضرور کریں۔
🔖 ہیش ٹیگز
#مکئی #مکئی_کی_فصل #کھاد_پلان #سپرے_پلان #مکئی_کی_کاشت #زراعت #کسان #کاشتکاری #Agriculture #Maize #Corn #Farming