Перейти к содержимому

Kalam Bagh Hussain Qammer||سانحہ مڑاہ

Bagh Hussain Qammer Official

0:00 / 0:00

Kalam Bagh Hussain Qammer||سانحہ مڑاہ

6 929 просмотров · 4 недели назад
Bagh Hussain Qammer Official
6,95 тыс. подписчиков
6 929 просмотров · 4 недели назад
افسوسناک خبر🥲 تحصیل سرنکوٹ، ضلع پونچھ، بلاک بفلیاز، پنچایت مڑاہ میں کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں ایک نہایت المناک سانحہ پیش آیا۔ علاقے کی معروف شخصیت حاجی محمد لطیف کہیلہ کا مکان مکمل طور پر تباہ ہوگیا، یہاں تک کہ مکان کے آثار بھی باقی نہ رہے۔ اس ہولناک حادثے میں دو خاندانوں کے 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مرحومین کے نام: خالدہ کوثر زوجہ محمد یاسر سفیان احمد ولد محمد یاسر محمد یاسر کے دو دیگر بچے بانو زوجہ محمد حسین کوہلی محمد اکرم ولد محمد اقبال اور دو دیگر افراد یہ سانحہ پورے علاقے کے لیے انتہائی دردناک اور ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ for more video please do the subscribe youtube channel and press the bell icon for latest update.thank you یوٹیوب کے تمام دوستوں کو اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ۔آپ تمام حضرات سے گزارش ہے کہ میرے چینل کو سبسکرائب کریں۔آپ کی سپورٹ کی اشد ضرورت ہے ۔۔باغ حسین قمرؔ 🅱🅰🅶🅷 🅷🆄🆂🆂🅰🅸🅽 🆀ã🅼🅼🅴🆁 📱9622113705baghhussain107@gmail.com