Перейти к содержимому

Press conference by Pir Syed Sumsam Ali Shah Bukhari - پریس کانفرنس پیر سیّد صمصام علی شاہ بخاری

Hazrat Karmanwala

0:00 / 0:00

Press conference by Pir Syed Sumsam Ali Shah Bukhari - پریس کانفرنس پیر سیّد صمصام علی شاہ بخاری

1 006 просмотров · 2 г. назад
Hazrat Karmanwala
6,85 тыс. подписчиков
1 006 просмотров · 2 г. назад
انوار اللہ مفتی نامی شخص نے ایک جھوٹے پرچہ میں نہ صرف کہ آستانہ عالیہ حضرت کرماں والا شریف کے درجن بھر خدام کو نامزد کیا بلکہ حضرت صاحب کرماں والے ؒ کے گھرانے کے سادات بشمول پیر سیّد صمصام علی شاہ بخاری ، پیر سیّد محمد حسان بخاری اور پیر سیّد شہریار بخاری کے نام بھی لکھوا دئیے۔ دین اور پیری مریدی کو ایک ہتھیا۔ر کی طرح استعمال کرنے والے اِس شخص مفتی انوار اللہ نے اپنی اصلیت ظاہر کرتے ہوئے جھوٹا پرچہ کروایا اور نا۔جائز حرکت کی ہے جس پر ہم سب کو شدید مذمت کرنی چاہیے۔ اِس شخص مفتی انواراللہ کو چند روز قبل کسی نے ٹانگ میں گو۔لی ماری جو چھو کر نکل گئی جبکہ اِس نے درجن بھر سے زیادہ لوگوں پر جھوٹا پرچہ کروا دیا۔ موقع پر ریکارڈ کردہ ایک ویڈیو میں اِس کی حواس باختہ بیوی کی آواز صاف سُنی جا رہی ہے جو کہہ رہی ہے کہ 2 یا 3 بدمعا۔ش تھے جنہوں نے گو۔لی ماری ہے جبکہ بعد میں تھانے جا کر وہی عورت 10 سے 12 ایسے لوگوں کے نام لکھوا رہی ہے جن کو وہ سب بہت اچھی طرح جانتے ہیں۔ اگر اُسکی بیوی سچی ہوتی تو وقوعہ کے موقع پر ریکارڈ کردہ ویڈیو میں چیخ چیخ کر گو۔لی مارنے والوں کے نام لے رہی ہوتی اور ویسے بھی خاوند کو گو۔لی لگی ہے مگر اُسے ویڈیو بنانے کا پورا ہوش ہے۔ لعنتُ اللہ علی الکاذبین ۔۔۔۔ مزید باعثِ افسوس اَمر یہ ہے کہ اِس احسان فراموش شخص مفتی انوار اللہ کو اور اِسکی امداد میں پیش پیش زرد صحافت کے پیکر حبیب اللہ کو روزگار و نوکری پر لگوانے میں پیر سیّد صمصام علی شاہ بخاری صاحب کی کاوش اور مہربانی شامل ہے جس کا اِن کم ظرف احسان فراموش افراد نے یہ بدلہ دیا ہے۔