Ready To Move Homes. Pearl Villas Surjani Sector 6 Bungalows. Low Cost Housing Society
Ahmed Properties
0:00 / 0:00
Ready To Move Homes. Pearl Villas Surjani Sector 6 Bungalows. Low Cost Housing Society
59 219 просмотров · 4 года назад
Ahmed Properties
5,06 тыс. подписчиков
59 219 просмотров · 4 года назад
ہمارے پاس یہ آفر اب موجود نہیں ہے۔ لہذا اب اس ویڈیو میں بتائے گئے ریٹ کو سن کر فون نمبرز یا بلڈر آفس سے رابطہ کرنا بے مقصد ہے۔
اسلام و علیکم -
احمد پراپرٹیز چینل ایک فری لانسنگ کی حیثیت سے کام کرتا ہے۔۔ ہمارا کسی بھی بلڈر کمپنی کے ساتھ کوئی تعلق نہیں۔ ہم اپنے کلائنٹس اور پبلک ڈیمانڈ کے مطابق مختلف پروجیکٹس پر کام کرتے ہے۔ ہمارے پاس اس پروجیکٹ پر کام کرنے کے لیے انویسٹر کی طرف سے صرف چند فائلز سیل ہونے کے لیے آئی تھی۔ جن کے لیے ہم نے ورکنگ کی اور یہ وڈیو بنائی تھی۔
بلڈر کمپنی کا اس ویڈیو اور ریٹ سے کوئی تعلق نہیں بلڈر کمپنی کا پیمینٹ شیڈول اور تیار بنگلوز کے ریٹ مختلف ہے۔۔ شکریہ