Перейти к содержимому

CorelDRAW Rectangle Tool Property Bar Explained | Moving, Size, Rotation Corner & Outline Urdu/Hindi

Areeb Design World

0:00 / 0:00

CorelDRAW Rectangle Tool Property Bar Explained | Moving, Size, Rotation Corner & Outline Urdu/Hindi

81 просмотр · 9 мес. назад
Areeb Design World
177 подписчиков
81 просмотр · 9 мес. назад
Areeb Design World" میں خوش آمدید 🌟 CorelDRAW Rectangle Tool Property Bar Explained | Moving, Size, Rotation Corner & Outline Urdu/Hindi اس ویڈیو میں ہم نے CorelDRAW کے Rectangle Tool کی Property Bar کو تفصیل سے سمجھایا ہے۔ اس کلاس میں آپ سیکھیں گے: ✔ Object Moving کیا ہوتا ہے ✔ Size (Width & Height) کیسے کنٹرول کریں ✔ Object Size اور Page Size کا فرق ✔ Rotation Angle کیسے استعمال کریں ✔ Corner Rounding کیا ہے اور کیسے کام کرتا ہے ✔ Outline Width اور Color کیسے تبدیل کریں یہ ویڈیو Beginner اور New Students کے لیے بہت مفید ہے جو CorelDRAW گرافکس ڈیزائننگ سیکھنا چاہتے ہیں۔ اگر آپ CorelDRAW Urdu / Hindi میں مکمل سیکھنا چاہتے ہیں تو چینل کو Subscribe کریں اور ویڈیو کو Like & Share ضرور کریں۔ یہ چینل خاص طور پر ان لوگوں کے لیے بنایا گیا ہے جو اردو میں گرافکس ڈیزائننگ سیکھنا چاہتے ہیں۔ ہمارے کورسز میں آپ سیکھیں گے: ✔ InPage اردو ڈیزائننگ ✔ CorelDRAW پروفیشنل ڈیزائن ✔ Canva آسان ڈیزائننگ ✔ Freelancing اور آن لائن کمائی ✔ YouTube کے لیے ڈیزائن اور ویڈیو ایڈیٹنگ ہمارا مقصد ہے کہ ہر اردو بولنے والا شخص آسانی سے گرافکس ڈیزائننگ سیکھ سکے اور آن لائن و آف لائن آمدنی کے مواقع حاصل کر سکے۔ 📌 اگر آپ کو اردو میں پروفیشنل ڈیزائننگ سیکھنی ہے تو یہ چینل آپ کے لیے ہے۔ 👉 چینل کو Subscribe کریں اور Bell Icon ضرور دبائیں 🔔 تاکہ ہر نیا سبق سب سے پہلے آپ تک پہنچے۔