آمدِ مدینہ کا ایمان افروز واقعہ ﷺ | مسجدِ نبوی کی تعمیر کیسے ہوئی؟ | ظہورِ اسلام قسط 15
Sukoon-E-Qalb official
0:00 / 0:00
آمدِ مدینہ کا ایمان افروز واقعہ ﷺ | مسجدِ نبوی کی تعمیر کیسے ہوئی؟ | ظہورِ اسلام قسط 15
4 просмотра · 3 дн. назад
Sukoon-E-Qalb official
578 подписчиков
4 просмотра · 3 дн. назад
مدینہ منورہ آمدِ رسول ﷺ کے بعد اسلامی تاریخ کا ایک نیا باب شروع ہوا۔ مہاجرین و انصار کی محبت، مواخاتِ اسلامی اور مسجدِ نبوی کی تعمیر نے ایک مضبوط اسلامی معاشرے کی بنیاد رکھی۔
اس ویڈیو میں جانیے ہجرت کے بعد مدینہ منورہ کے ابتدائی حالات اور مسجدِ نبوی کی تعمیر کا ایمان افروز واقعہ۔
📚 سلسلہ: ظہورِ اسلام — قسط 15
مزید مستند اسلامی معلومات اور اسلامی تاریخ کے واقعات کے لیے ہمارے چینل سکونِ قلب آفیشل کو سبسکرائب کریں، اور ثوابِ جاریہ کی نیت سے ویڈیو دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔
#ظہور_اسلام #آمد_مدینہ #مسجد_نبوی #اسلامی_تاریخ #سیرت_النبی