Перейти к содержимому

مقامِ مصطفیٰ ﷺوہ مقام جس کا تصور بھی دلوں کو سکون ملتا ہے

Islamic Message

0:00 / 0:00

مقامِ مصطفیٰ ﷺوہ مقام جس کا تصور بھی دلوں کو سکون ملتا ہے

1 817 просмотров · 6 дней назад
Islamic Message
757 подписчиков
1 817 просмотров · 6 дней назад
مقامِ مصطفیٰ ﷺ وہ مقام جس کا تصور بھی دلوں کو عشقِ مصطفیٰ ﷺ سے بھر دے رسولِ اکرم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ اللہ تعالیٰ کے محبوب ترین نبی اور تمام انبیاء کے سردار ہیں۔ آپ ﷺ کا مقام و مرتبہ سب سے بلند ہے۔ آپ ﷺ سے محبت ایمان کا حصہ ہے، اور آپ ﷺ کی سنت کی پیروی ہی حقیقی کامیابی کا راستہ ہے۔ اس ایمان افروز بیان میں مقامِ مصطفیٰ ﷺ، آپ ﷺ کی عظمت، محبت اور اتباعِ سنت کے اہم پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔