Перейти к содержимому

Alu shrly آلو کی ٹکی نہیں ہے نہ انڈہ نہ میدہ نہ کو ایکسٹرا کوڈنگ crispy crunchy potato shrly

story&spice with Roshi

0:00 / 0:00

Alu shrly آلو کی ٹکی نہیں ہے نہ انڈہ نہ میدہ نہ کو ایکسٹرا کوڈنگ crispy crunchy potato shrly

75 просмотров · 2 дня назад
story&spice with Roshi
75 подписчиков
75 просмотров · 2 дня назад
آلو کے شَرلے… ❤️ کچھ ذائقے صرف ذائقے نہیں ہوتے، وہ ہمیں سیدھا ہمارے بچپن میں لے جاتے ہیں۔ بچپن میں اسکول کے سامنے ایک بابا جی کا چھوٹا سا ٹھیلا لگتا تھا، جہاں گرم گرم آلو کے شَرلے اور ساتھ مزیدار ہری چٹنی ملا کرتی تھی۔ وہ ذائقہ آج بھی یاد ہے۔ کافی عرصے سے دل تھا کہ وہی پرانا ذائقہ دوبارہ بنایا جائے۔ ایک انڈین ریسپی میں شَرلے بنانے کا طریقہ ملا، لیکن اس کے لیے نئے اور چھوٹے آلو اور سردیوں کا انتظار کرنا تھا۔ میرے اندر اتنا صبر کہاں تھا! 😄 اس لیے عام آلو سے ہی تجربہ کیا اور نتیجہ ایسا نکلا کہ باہر سے کرسپی، کرنچی اور اندر سے بالکل سوفٹ شَرلے تیار ہوگئے۔ اور یاد رکھیے: یہ آلو کی ٹِکّی نہیں ہے! 😍 یہ آلو کے شَرلے ہیں۔ اس میں نہ الگ سے آٹا لگانے کی ضرورت ہے، نہ انڈے کی، نہ کارن فلور کی۔ بس چند سادہ مصالحے، دہی، چاول کا آٹا اور بیسن… اور پھر دھیمی آنچ پر فرائی کریں۔ ہری چٹنی یا لال چٹنی کے ساتھ سرو کریں اور بارش کے موسم میں اپنی فیملی کے ساتھ اس بچپن کے ذائقے کو دوبارہ زندہ کریں۔ ❤️ اگر آپ کو یہ ریسپی پسند آئے تو ویڈیو کو Like، Share اور Subscribe ضرور کریں۔ #AlooSharle #AlooRecipe #CrispyAloo #DesiFood #PakistaniFood #IndianRecipes #StreetFood #ChildhoodMemories #FoodVlog #EasyRecipes #AlooRecipe #RamadanRecipes