Перейти к содержимому

عشقِ رسول ﷺ — محبتِ مصطفیٰ ﷺ ہی اصل سرمایۂ ایمان ہے!

Amanullah Arif

0:00 / 0:00

عشقِ رسول ﷺ — محبتِ مصطفیٰ ﷺ ہی اصل سرمایۂ ایمان ہے!

18 просмотров · 2 недели назад
Amanullah Arif
177 подписчиков
18 просмотров · 2 недели назад
حبتِ رسول ﷺ ہی ایمان کی اصل روح ہے۔ اللہ تعالیٰ کی ذات کے بعد ہمارے دلوں میں سب سے اعلیٰ مقام اور بے مثال محبت ہمارے پیارے آقا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ہے۔ آپ ﷺ سے وفا، آپ ﷺ کی سنتوں پر عمل اور آپ ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگی میں اپنانا ہی سچی محبت کی پہچان ہے۔ 🌹 ✨ کی محمد ﷺ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں اللہ تعالیٰ ہمیں سچی محبتِ رسول ﷺ، اتباعِ سنت اور آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️ #IshqERasool #Muhammad ﷺ #LoveForProphet #IslamicVideo #NaatSharif #UrduPoetry #IslamicStatus #Madina