ہماری ایسی غلطیاں جو نظر بد کا سبب بنتی ہیں
Darulifta Online
0:00 / 0:00
ہماری ایسی غلطیاں جو نظر بد کا سبب بنتی ہیں
1 просмотр · 14 часов назад
Darulifta Online
143 подписчика
1 просмотр · 14 часов назад
آپ کے گھر میں ہر وقت لڑائی رہتی ہے؟ میاں بیوی میں جھگڑا، بچے بیمار، بنا بات کے غصہ، گھر میں گھٹن اور بے سکونی؟ ڈاکٹر کہتا ہے سب ٹھیک ہے لیکن دل نہیں لگتا۔ کہیں یہ نظر بد تو نہیں؟
نظر بد حق ہے۔ یہ انسان کو قبر تک پہنچا دیتی ہے۔
اس ویڈیو میں نظر بد کی 3 بڑی نشانیاں اور قرآن و سنت سے اس کا 100% مجرب علاج بتایا گیا ہے۔
ویڈیو میں جانیں:
1- گھر میں اچانک لڑائیوں کی وجہ
2- صحت اور رزق کے بند ہونے کی اصل وجہ
3- سورہ فلق ناس اور آیت الکرسی سے حفاظت کا طریقہ
4- وہ دعا جسے پڑھنے والے کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا
روزانہ یہ 3 کام کر لیں اور اپنے گھر کو نظر بد، حسد اور جادو سے محفوظ بنا لیں۔ اپنی نعمتوں کو چھپانا سیکھیں۔
ویڈیو کو ثواب کی نیت سے شیئر ضرور کریں۔
اللہ آپ کے گھر کو ہر بری نظر سے محفوظ رکھے۔ آمین۔
#نظر_بد_کا_علاج #نظر_بد_کی_نشانیاں #سورہ_فلق_ناس #آیت_الکرسی_کی_فضیلت #سورہ_بقرہ #جادو_کا_علاج #حسد_سے_بچاؤ #گھر_کی_لڑائیاں #اسلامی_وظیفہ #نظر_بد_حق_ہے #NazarEBadKaIlaj #NazarBadKiAlamaat #SurahFalaqNaas #AyatulKursi #SurahBaqarah