حصہ غزل |غزل کے بارے میں اہم باتیں | سیمسٹر 3 | مظہر امام | WB Class 12
Mayari Urdu
0:00 / 0:00
حصہ غزل |غزل کے بارے میں اہم باتیں | سیمسٹر 3 | مظہر امام | WB Class 12
786 просмотров · 1 месяц назад
Mayari Urdu
24,3 тыс. подписчиков
786 просмотров · 1 месяц назад
اس ویڈیو کو مغربی بنگال کے اردو میڈیم طالب علموں کی نصابی ضرورت کو ملحوظ رکھتے ہوئے مدد و معاونت کے مقصد سے بنایا گیا ہے۔ اس ویڈیو میں بارہویں جماعت کے سیمسٹر تین میں شامل حصہ غزل کی قرأت اور آسان وضاحت موجود ہے۔ اس میں سبق کو نئے پیٹرن کے مطابق امتحانی ضرورت کے پیشِ نظر اس طرح واضح کیا گیا ہے کہ طالب علم اسے آسانی سے نہ صرف سمجھ جائیں گے بلکہ یاد بھی رکھ پائیں گے۔
مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں
فیس بک
👇👇
/ 1hprnp6sne
انسٹا گرام
👇👇👇
https://www.instagram.com/mayariurdu?...
واٹس ایپ
https://wa.me/qr/ODVFZIJOEFOGP1
Writer & Creator
Md Sajjad Ansari