کیسے لکھوں سمجھ نہیں آ رہی، 16,18 ہزار بجلی بل جو ادا نہیں ہو سکا آٹے والی ڈرمی جو بلکل خالی پڑی تھی
Murawat Hayat Chadhar
0:00 / 0:00
کیسے لکھوں سمجھ نہیں آ رہی، 16,18 ہزار بجلی بل جو ادا نہیں ہو سکا آٹے والی ڈرمی جو بلکل خالی پڑی تھی
862 просмотра · 2 недели назад
Murawat Hayat Chadhar
246 подписчиков
862 просмотра · 2 недели назад
کیسے لکھوں سمجھ نہیں آ رہی ۔۔۔۔
16,18 ہزار بجلی بل جو ادا نہیں ہو سکا آٹے والی ڈرمی جو بلکل خالی پڑی تھی ۔۔۔۔۔
بیوہ ماں 5 بچیاں کوئی روزگار نہیں اماں جی بلکل ضعیفی میں ہیں لیکن گھر نہیں بیٹھتی ۔۔۔
ایک بیٹی الگ گھر میں کام کر رہی ہے والدہ الگ گھر میں کام کر رہی ہے اور تھوڑا بہت نظام چل رہا ہے ۔۔۔۔
لیکن سمجھ سے باہر دیکھیں اس گھر میں 5 عورتیں رہتی ہیں کوئی مرد نہیں رہتا اب اکیلی عورت بھلا کریں تو کیا کرے ؟
اب ہر انسان کا تو سبب اچھا نہیں نہ ہوتا لیکن سفید پوش مجبور انسان کہاں جائے ہم صرف سن رہے ہیں دیکھ رہے ہیں ۔۔۔
اس تکلیف کا اندازہ نہیں جس سے یہ ماں روزانہ گزر رہی ہے ۔۔۔
روزانہ جانا کام کرنا چار آنے لے کر آنا اور اسی کا شام آٹا خریدنا اسی طرح نظام چل رہا ہے ۔۔۔۔۔
بیٹی جس کی شادی کی ہوئی اس کے حالات بھی اچھے نہیں والدہ کو وہ پریشانی بھی ہر وقت رہتی ہے یہ وہ دکھ ہے جو والدین کو بڑھا کر دیتا ہے ۔۔۔۔
مالک مسب الا اسباب ہے
#MurawatHayatChadhar #WasmaWelfareFoundation