صرف پاسپورٹ اٹھائیں اور مالدووا کا ویزا آن لائن اپلائی کریںApply Moldova Visa Online 2026 | Process
Go Global With Abid и ещё 6
0:00 / 0:00
صرف پاسپورٹ اٹھائیں اور مالدووا کا ویزا آن لائن اپلائی کریںApply Moldova Visa Online 2026 | Process
7 320 просмотров · 3 дня назад
Go Global With Abid и ещё 6
7 320 просмотров · 3 дня назад
صرف پاسپورٹ اٹھائیں اور مالدووا کا ویزا آن لائن اپلائی کریںApply Moldova Visa Online 2026 | Process
#evisa #europe #work
👇🏻
https://goglobalwithabid.com/
دھوکہ باز اور جعلی اکاؤنٹس سے ہوشیار رہیں
@GoGlobalWithAbid Youtube
/ @goglobalwithabid
Join My WhatsApp Channel 👇🏻
Follow the Go Global With Abid Butt channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Vb59...
Moldova eVisa 2026, Moldova visa for Pakistani, Moldova visa from Pakistan, Moldova online visa application, Moldova e visa fee, Moldova visa requirements, Moldova tourist visa, Moldova work visa 2026, Moldova jobs for foreigners, Moldova work permit, Moldova visa documents, Moldova visa processing time, Moldova visa update, Europe visa for Pakistani passport, Moldova travel guide, Pakistan to Moldova, Moldova salary 2026, jobs in Moldova, Moldova immigration, Go Global With Abid
----------------------
#Moldova #MoldovaVisa #MoldovaEVisa #MoldovaVisa2026 #PakistanToMoldova #EuropeVisa #VisaForPakistanis #OnlineVisa #MoldovaJobs #WorkVisa #WorkPermit #VisaGuide #TravelEurope #GoGlobalWithAbid
مختصر اردو Intro
السلام علیکم دوستو! آج کی ویڈیو میں ہم مالدووا کے ای ویزا کی فیس، ضروری دستاویزات، آن لائن درخواست، پراسیسنگ ٹائم اور ممکنہ وجوہاتِ ریجیکشن پر بات کریں گے۔ اگر آپ پاکستانی پاسپورٹ پر مالدووا جانا چاہتے ہیں تو اپلائی کرنے سے پہلے یہ مکمل گائیڈ ضرور دیکھیں۔
اہم وضاحت: مالدووا یورپی ملک اور EU candidate ہے، لیکن اس وقت Schengen Area کا رکن نہیں۔ سیاحتی e‑Visa ملازمت کی اجازت بھی نہیں دیتا؛ کام کے لیے متعلقہ work authorization درکار ہوتی ہے۔ فیس اور اہلیت درخواست سے پہلے مالدووا کے سرکاری e‑Visa پورٹل پر ضرور چیک کریں۔ #goglobalwithabidbutt
اہم اطلاع 🚨
آپ سب سے گزارش ہے کہ کمنٹس میں اپنا فون نمبر ہرگز شیئر نہ کریں۔
میرے نام اور میری پروفائل پکچر/ڈی پی کا استعمال کرکے بہت سے لوگوں نے جعلی اکاؤنٹس اور جعلی آئی ڈیز بنا رکھی ہیں۔ یہ لوگ آپ سے رابطہ کرکے میرے نام پر پیسے مانگ سکتے ہیں اور غلط معلومات دے کر مجھے بدنام کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں۔
⚠️ براہِ کرم ایسے جعلی اکاؤنٹس سے محتاط رہیں۔
اگر آپ کو مجھ سے کسی کام کے سلسلے میں رابطہ کرنا ہے تو پہلے ویڈیو کال پر مجھ سے بات کرکے میری شناخت کی تصدیق کریں۔ صرف کسی پروفائل پکچر یا نام کو دیکھ کر یقین نہ کریں۔
آپ کی حفاظت اور آپ کا اعتماد میرے لیے بہت اہم ہے۔ شکریہ۔ ❤️
یورپ شینگن ورک ویزا، سیاحتی، ویزا کے لیے مجھ سے رابطہ کریں نیچے دیے گئے نمبروں پر کال اور
واٹس ایپ کریں۔.
WORK VISA,VISIT VISA IN EUROPE
PLEASE FEEL FREE DIRECT CALL ☎️
I AM AVAILABLE FOR YOU…
MY AUTHORISED TEAM MEMBERS
+352621484635 SALMAN
+351939073564 LUBNA
+351 920 760 392 NOOR
+31684701979 ARFA
میں آپ سے درخواست کروں گا کہ براہ کرم میری ٹیم کو کال کریں اور وائس میسج اور ٹیکسٹ نہ بھیجیں جو وہ آپ کی کال لینے کے لیے تیار ہیں۔
دھوکہ باز اور جعلی اکاؤنٹس سے ہوشیار رہیں
@GoGlobalWithAbid Youtube
/ @goglobalwithabid
Join My WhatsApp Channel 👇🏻
Follow the Go Global With Abid Butt channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Vb59...