Special Podcast with Peer Mazhar Saeed Shah About His Journey From Kabul to Kashmir | Part 2
Mufti Azeem Moeen
0:00 / 0:00
Special Podcast with Peer Mazhar Saeed Shah About His Journey From Kabul to Kashmir | Part 2
2 486 просмотров · 3 дня назад
Mufti Azeem Moeen
10,6 тыс. подписчиков
2 486 просмотров · 3 дня назад
Special Podcast with Peer Mazhar Saeed Shah About His Journey From Kabul to Kashmir | Part 2
🎙️ دوسری قسط | پیر محمد مظہر سعید شاہ صاحب کے ساتھ خصوصی نشست
MAM Studio کی اس خصوصی نشست میں موجودہ *ممبر آف پارلیمنٹ پیر محمد مظہر سعید شاہ صاحب سے کشمیر، سیاست، دینی قیادت، افغانستان اور ان کے سیاسی و تحریکی سفر سے متعلق مزید اہم، دوٹوک اور فکر انگیز سوالات کیے گئے۔
📌 اس قسط میں زیرِ گفتگو اہم سوالات:
۱۔ کشمیری اس وقت کیا چاہتے ہیں؟ *خودمختار ریاست یا پاکستان کے ساتھ الحاق؟
⚖️ ۲۔ اقوامِ متحدہ کی حیثیت اور مؤثریت مسلسل زیرِ سوال ہے، تو کیا اب وقت نہیں آ گیا کہ مسئلۂ کشمیر کا فیصلہ بزور شمشیر حل کیا جائے؟
🕊️ ۳۔ ۱۹۹۰ء کی دہائی میں متعدد حریت پسند کشمیری تنظیمیں موجود تھیں، جنہیں بعد میں ختم کر دیا گیا۔ کیا ان تنظیموں کو ختم کرنے کا فیصلہ درست تھا؟
۴- بھارت کی جانب سے ۲۰۱۹ء میں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کی کوشش کیا کشمیریوں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کے مترادف نہیں؟
📚 ۵۔ جب اہلِ علم سیاست میں آتے ہیں تو انہیں کیا قیمت ادا کرنی پڑتی ہے؟ اپنی زبان، اپنی قومیت یا اپنے ایمان میں سے کسی چیز کی قربانی دینا پڑتی ہے؟
🎯 ۶۔ سیاست میں داخل ہونے کے لیے اپنی جگہ کیسے بنائی جائے اور سیاسی میدان میں مؤثر کردار کیسے ادا کیا جائے؟
🏗️ ۷۔ کشمیر میں اپنے وزارتی دور کے دوران کون کون سے اہم ترقیاتی کام انجام دیے؟
👤 ۸۔ پیر محمد مظہر سعید کو تو ہم سب جانتے ہیں، لیکن عبداللہ شاہ مظہر کون تھا؟
🔍 ۹۔ عبداللہ شاہ مظہر اور مظہر سعید میں زمین و آسمان کا فرق کیسے پیدا ہوا؟
⚔️ ۱۰۔ پے در پے مختلف تنظیموں میں شمولیت اور پھر ان تنظیموں کے کالعدم قرار دیے جانے کے بعد انہیں چھوڑنے کی کیا وجہ تھی؟
🕯️ ۱۱۔ مختلف تحریکوں میں جو ساتھی شہید ہوئے، ان کے لیے آپ نے کیا کردار ادا کیا؟
🤲 ۱۲۔ شہداء کے خاندانوں کے لیے کن وسائل اور سہولیات کا انتظام کیا گیا؟
۱۳۔ تحریکِ افغانستان کے دور میں آپ صفِ اول کے مجاہدین میں شمار ہوتے تھے اور اس وقت بڑی قربتیں اور محبتیں تھیں؛ پھر یہ تعلقات دشمنی میں کیسے تبدیل ہوئے؟
🤝 ۱۴۔ بیک ڈور مذاکرات کے لیے مولانا فضل الرحمن صاحب اور حضرت شیخ الاسلام کو بھیجا گیا، آپ بھی تشریف لے گئے تھے۔ وہاں کیا مذاکرات ہوئے؟
🕌 ۱۵۔ ملا عمر رحمہ اللہ سے ملاقات کے موقع پر کیا گفتگو ہوئی؟
۱۶- موجودہ طالبان قیادت، بالخصوص ملا ہبۃ اللہ اخوندزادہ، پاکستان کے بارے میں کیا تاثرات رکھتے ہیں؟
⚠️ ۱۷- اس وقت پاکستان میں موجود باغی تنظیموں کی پشت پناہی کیا افغانستان سے ہو رہی ہے؟
🔥 کشمیر سے افغانستان تک، سیاست سے تحریک تک — گفتگو کا یہ سلسلہ مزید اہم سوالات اور غیر معمولی انکشافات کے ساتھ جاری ہے۔
جاری ہے۔۔۔
🎬 MAM MEDIA TEAM