بڑی سے بڑی پریشانی حل ہونے کا وظیفہ | Badi Se Badi Pareshani Hal Karne Ki Dua | Sukoon-e-Haram
Sukoon-E-Haram
0:00 / 0:00
بڑی سے بڑی پریشانی حل ہونے کا وظیفہ | Badi Se Badi Pareshani Hal Karne Ki Dua | Sukoon-e-Haram
16 712 просмотров · Трансляция закончилась 9 дней назад
Sukoon-E-Haram
1,28 тыс. подписчиков
16 712 просмотров · Трансляция закончилась 9 дней назад
بڑی سے بڑی پریشانی حل ہونے کا وظیفہ | Badi Se Badi Pareshani Hal Karne Ki Dua | Sukoon-e-Haram
السلام علیکم!
اگر آپ کسی بھی قسم کی سخت پریشانی، مصیبت یا مشکل میں مبتلا ہیں تو اس مبارک دعا اور وظیفے کو اپنا معمول بنائیں۔ اللہ کے کرم سے بڑی سے بڑی پریشانی اور مشکل حل ہو جائے گی ان شاء اللہ۔
طریقہ کار:
روزانہ اس دعا کو 7 بار پورے یقین اور توجہ کے ساتھ پڑھیں۔
پڑھنے سے پہلے اور بعد میں 3 بار درود شریف لازمی پڑھیں۔
دعا:
یَا حَیُّ یَا قَیُّومُ یَا حَلَّ الْمُشْکِلاَتِ
یَا رَزَّاقُ یَا غَنِیُّ یَا حَلَّ الْمُشْکِلاَتِ
یَا حَنَّانُ یَا مَنَّانُ یَا حَلَّ الْمُشْکِلاَتِ
یَا رَحْمٰنُ یَا رَحِیْمُ یَا حَلَّ الْمُشْکِلاَتِ
🌸 چینل کو سبسکرائب کریں:
مزید اسلامی ویڈیوز اور وظائف کے لیے ہمارے چینل Sukoon-e-Haram کو ضرور سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن کو دبائیں۔
#WazifaForProblems #PareshaniKiDua #SukooneHaram #IslamicWazifa #DuaForProblems #UrduWazifa