Перейти к содержимому

کسٹمر حضرات پیسے کم مت کیا کریں | رائیڈر بھائی خیال کریں | رکشہ ڈرائیور کا پیغام

Mahar Shakir rikshawala

0:00 / 0:00

کسٹمر حضرات پیسے کم مت کیا کریں | رائیڈر بھائی خیال کریں | رکشہ ڈرائیور کا پیغام

20 просмотров · 11 дн. назад
Mahar Shakir rikshawala
978 подписчиков
20 просмотров · 11 дн. назад
السلام علیکم دوستو! میں ہوں آپ کا بھائی مہر شاکر رکشہ والا کراچی سے 🙏 آج کی ویڈیو بہت اہم ہے، دو باتیں کرنی ہیں: 1. کسٹمر حضرات سے گزارش: خدارا رکشے کا کرایہ کم مت کیا کریں۔ پٹرول مہنگا ہے، مہنگائی بہت ہے۔ ہم بھی محنت کر کے اپنا گھر چلاتے ہیں۔ 20-30 روپے کم کروانے سے آپ کا کچھ نہیں بچے گا لیکن ہمارا دن خراب ہو جاتا ہے۔ 2. میرے رائیڈر بھائیوں سے گزارش: بھائیو تھوڑا خیال کریں! رائیڈ اچھے پیسوں میں لیا کریں۔ سستی رائیڈ لے کر اپنا اور سب کا نقصان مت کریں۔ جو آپ کے نصیب میں ہے وہ آپ کو ضرور ملے گا۔ انشاءاللہ! یہ ویڈیو ہر کسٹمر اور ہر رائیڈر تک پہنچائیں تاکہ سب کو سمجھ آئے۔ ویڈیو پسند آئے تو Like, Share اور Subscribe ضرور کریں۔ اللہ ہم سب کے رزق میں برکت دے۔ آمین! #RickshawWala #KarachiRickshaw #MaharShakir #Bikea #Yango #Customer #Rider #Karachi