"Hazrat Adi bin Hatim & Three Prophecies of the Holy Prophet ﷺ | Mufti Abdul Majeed | Karash Media
IKRASH MEDIA
0:00 / 0:00
"Hazrat Adi bin Hatim & Three Prophecies of the Holy Prophet ﷺ | Mufti Abdul Majeed | Karash Media
51 просмотр · 6 дн. назад
IKRASH MEDIA
34,3 тыс. подписчиков
51 просмотр · 6 дн. назад
اس ویڈیو میں مفتی عبدالمجید صاحب نے حضرت عدی بن حاتم رضي الله عنه کا مشہور ایمان افروز واقعہ بیان کیا ہے۔ اس واقعے میں نبی کریم ﷺ کی تین پیشنگوئیوں کا ذکر ہے، جن میں سے دو پیشنگوئیاں حضرت عدی بن حاتمؓ نے اپنی آنکھوں سے پوری ہوتے دیکھیں اور تیسری کے بارے میں پختہ امید ظاہر کی۔ اس بیان میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ جو لوگ اللہ کے نبی ﷺ کی سیرت پر چلتے ہیں، اللہ تعالی دنیا کے دو بڑے مسائل (خوف اور معیشت) کو کیسے حل فرماتے ہیں۔
🔔 Subscribe to our Channel:
/ @ikrashmedia
#IslamicWaqia
#MuftiAbdulMajeed
#AdiBinHatim
#KarashMedia
#IslamicBayan
#SeeratUnNabi
#IslamicHistory
#MuslimBelief
#UrduBayan