Hayya Alal Falah Radio Pakistan | Dars e Quran o Hadees | حی علی الفلاح
Unique Farming
0:00 / 0:00
Hayya Alal Falah Radio Pakistan | Dars e Quran o Hadees | حی علی الفلاح
457 просмотров · 3 г. назад
Unique Farming
1,95 тыс. подписчиков
457 просмотров · 3 г. назад
پروگرام کا آغاز | تلاوت 00:01 | ترجمہ 07:17
تلاوت قرآن مجید فرقان حمید سے ہو رہا ہے جس میں ہم پہلے پارے میں سورۃ البقرہ کی آیت 175 تا 181 کی تلاوت سن رہے ہیں تلاوت کا شرف حاصل کر رہے ہیں قاری محمد اقبال ۔
درود و سلام | 10:08
درسِ حدیث | 16:03
تقاریر کے سلسلے میں آج ہم قاری ساجد محمود کی گفتگو سن رہے ہیں ۔
آج کی حدیث مبارکہ ہے کہ دنیا کے اندر کامیابی اور کامرانی کا پیمانہ کیا ہے ۔
روشنی | 27:58
آلا اخلاقی قدروں پر مبنی سلسلے میں گفتو کر رہے ہیں پروفیسر محمد اویس سرور ۔
آج کا موضوع ہے ، حضرت داؤد علیہ السلام
آپ نے پوچھا ہے | 38:01
آپ کے دینی و سماجی مسائل کے حوالے سے پوچھے گئے سوالات کے جوابات قرآن و سنت کی روشنی میں دے رہے ہیں ڈاکٹر سہیل حسن ۔
آج کا سوال 1 : اگر کوئی ایسی دوا ہو جس میں الکوحل کی معمولی مقدار ہو کیا سے استعمال کرنا جائز ہے ؟ یا ایسی دوا ہو جسے پینے کے بجائے جسم پر لگایا اس بارے میں راہنمائی فرما دیں۔
سوال 2 : میں نے ایک مکان کرایہ پر لیا ہوا ہے مجھے پتہ چلا کہ مالکن نے مکان سود پر قرض لے کر بنایا ہے ، کیا اس مکان کے سودی کاروبار کا مجھ پر کوئی گناہ تو نہیں ہو گا ؟
سوال 3 : چند لوگوں نے مل کر کمیٹی بنائی ہے اب وہ کرہ اندازی کرنے کے بجائے بولی لگا کر کم پیسوں میں کمیٹی دیتے ہیں کیا یہ طریقہ سہی ہے ؟
قرآنِ حکیم اور ہماری زندگی | 50:58
اس سلسلے میں سورۃ الاعراف کی آیتِ مبارکہ 15 تا 18 کے مضامین کا خلاصہ بیان کر رہے ہیں پروفیسر ڈاکٹر اعجاز فاروق اکرم ۔
اس کے ساتھ ساتھ حمدُ و نعت ہائے رسول صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم اور دعا و درودُ سلام بحضور سرورِ کائنات صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم بھی پروگرام میں شامل ہیں ۔
____________________________________
حی علی الفلاح ریڈیو پاکستان پر صبح کے وقت نشر ہونے والا دینی تعلیمات کا پروگرام ہے۔ جسے ریڈیو سے یوٹیوب پر ریکارڈ رکھنے کے لئے اور ثواب حاصل کرنے کے لئے شیئر کیا جاتا ہے ۔
Hayya Alal Falah is a religious education program aired on Radio Pakistan in the morning. Which is shared from radio to YouTube to keep record and get reward.
है अली अल-फलाह एक धार्मिक शिक्षा कार्यक्रम है जो सुबह रेडियो पाकिस्तान पर प्रसारित होता है। जिसे रिकॉर्ड रखने और इनाम पाने के लिए रेडियो से यूट्यूब पर शेयर किया जाता है।
#DarseQuranoHadees
#HayyaAlalFalahRadioPakistan
#Darsequran
#Darsetaqreer
#Drooddosalaam
#Hadeessharif
#HamdeBariTaala
#NaateRasool
#Quranrecitation
#UniqueFarming
/ uniquefarming