Перейти к содержимому

عشق بے مثال قسط 11 ❤️ بیوی کو تنگ کرتا شرارتی شوہر 😍 | حمزہ اور ردا کی پیاری نوک جھونک عالیہ رائٹس

Aliya writes

0:00 / 0:00

عشق بے مثال قسط 11 ❤️ بیوی کو تنگ کرتا شرارتی شوہر 😍 | حمزہ اور ردا کی پیاری نوک جھونک عالیہ رائٹس

35 просмотров · 7 дней назад
Aliya writes
36 подписчиков
35 просмотров · 7 дней назад
🌹 ناول عشق بے مثال — قسط نمبر 11 🌹 ✍️ از قلم: عالیہ رائٹس آج کی قسط میں دیکھیے حمزہ اور ردا کی پیاری سی نوک جھونک، جہاں محبت بھی ہے، شرارت بھی اور ایک دوسرے کو تنگ کرنے کا اپنا ہی انداز بھی۔ ❤️😍 حمزہ نے اپنی بیوی کو چھیڑنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیا، لیکن ردا بھی کہاں پیچھے رہنے والی تھی! اس کی دلچسپ دھمکیوں نے حمزہ کو ہنسنے پر مجبور کر دیا۔ 😂💕 کیا حمزہ اپنی شرارتی بیوی کو مزید تنگ کرے گا؟ اور ردا کب اپنی محبت کا اقرار کرے گی؟ یہ جاننے کے لیے ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیے۔ 🌸 💖 آپ سب سے ایک چھوٹی سی درخواست: 👍 ویڈیو کو لائک کریں۔ 💬 کمنٹ میں بتائیں کہ آپ کو حمزہ اور ردا کی نوک جھونک کیسی لگی۔ 🔔 چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔ آپ کی محبت اور حوصلہ افزائی میرے لیے بہت اہم ہے۔ 🥰 📚 ناول: عشق بے مثال ✍️ از قلم: عالیہ رائٹس