Перейти к содержимому

مسجد قباء کا روح پرور سفر ❤️ | Madinah Ki Sab Se Pehli Masjid | Masjid Quba Visit

HAMZA VLOGS MALAYSIA

0:00 / 0:00

مسجد قباء کا روح پرور سفر ❤️ | Madinah Ki Sab Se Pehli Masjid | Masjid Quba Visit

44 просмотра · 5 дн. назад
HAMZA VLOGS MALAYSIA
449 подписчиков
44 просмотра · 5 дн. назад
❤️ مسجد قباء کا روح پرور سفر | Madinah Ziyarat السلام علیکم دوستو! آج کی ویڈیو میں آپ کو مدینہ منورہ کی خوبصورت اور تاریخی مسجد قباء کی زیارت کروائیں گے۔ ❤️ مسجد قباء اسلام کی پہلی مسجد ہے، جس کی تاریخ اور فضیلت مسلمانوں کے لیے بہت خاص اہمیت رکھتی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھیں مسجد قباء کے خوبصورت مناظر، روح پرور ماحول اور ہمارے سفر کی خوبصورت یادیں۔ اگر آپ کو ہماری یہ ویڈیو پسند آئے تو: 👍 ویڈیو کو Like کریں 🔔 چینل کو Subscribe کریں ❤️ اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ Share کریں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو بار بار حرمین شریفین کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤲 #MasjidQuba #Madinah #MadinahZiyarat #SaudiArabia #Umrah