Перейти к содержимому

Yaar Hergiz Na Tha Juda

Sofi Zaki Shattari

0:00 / 0:00

Yaar Hergiz Na Tha Juda

19 просмотров · 3 часа назад
Sofi Zaki Shattari
674 подписчика
19 просмотров · 3 часа назад
غزل یار ہرگز نہ تھا جدا مجھ سے دل کے پہلو میں وہ ملا مجھ سے حق نے فرمایا، پایا مجنوں نے عشق کرنے کا ضوصلہ مجھ سے عشق کو حق ہے کہ اعلان کرے ہیں حقائق فنا طقا مجھ سے ایسے میں جاپتا ہوں نام اس کا نام خود اپنا کھو گیا مجھ سے کیا غضب کی ادا ہے چھپنے کی میرے اندر ہی آ چھپا مجھ سے در ہمہ چیز تو را یافت منم تو ہی ملتا ہے جا بجا مجھ سے اپنے خود کی مثال وہ خود ہے کچھ بیاں ہو تو ہو بھی کیا مجھ سے نام یوں تو ذکیؔ کا عرفاں ہے کاش ہوتا وہ آشنا مجھ سے حقیر فقیر[ صوفی ذکیؔ شَطّاری نظام آباد