Перейти к содержимому

بچوں کی شاندار تقریر 🇵🇰 | 14 اگست کے حوالے سے خوبصورت خطاب | جشنِ آزادی

Muhalla Committee

0:00 / 0:00

بچوں کی شاندار تقریر 🇵🇰 | 14 اگست کے حوالے سے خوبصورت خطاب | جشنِ آزادی

19 просмотров · 13 дн. назад
Muhalla Committee
26 подписчиков
19 просмотров · 13 дн. назад
محلہ کمیٹی روشن ترقیاتی گروپ کی جانب سے جشنِ آزادی 14 اگست کے حوالے سے شاندار پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ 🇵🇰 پروگرام میں 14 اگست کے حوالے سے خوبصورت خطاب پیش کیا گیا، جس میں وطنِ عزیز پاکستان سے محبت، وطن پرستی اور آزادی کی نعمت پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنے کا پیغام دیا گیا۔ آئیے اپنے پیارے وطن پاکستان کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے دعا کریں۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰💚